یمن

یمنی قبائل اور فوج نے 160 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمن کے باخبر ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں ایک مشترکہ کارروائی میں سعودی عرب کے 160 فوجیوں کو ہلاک اور 378 سعودی فوجویں کو زخمی کردیا ہے۔
فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں ایک مشترکہ کارروائی میں سعودی عرب کے 160 فوجیوں کو ہلاک اور 378 سعودی فوجویں کو زخمی کردیا ہے۔ سبا نیٹ کے مطابق یہ لڑائی صوبہ مآرب کے صرواح علاقہ میں ہوئی جہاں ایک کمین لگا کریمنی فورسز نے سعودی فوج کو زبردست جانی نقصا پہنچایا ہے ۔ واضح رہے کہ ابھی تک اس خبر کی تائید یا تردید کسی آزاد ذرائع سے نہیں ہوئی اور نہ ہی فریقین نے اس خبر کے بارے میں کوئی اظہار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button