یمن، مارب میں ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی

07 اکتوبر, 2015 00:00

اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبے مارب میں ایک فوجی ذریعے نے بتایا ہے کہ صوبے کے مختلف شہروں میں امریکا اور آل سعود کی حمایت یافتہ یمن کے مستعفی اور مفرور صدر منصور ہادی اور انصار اللہ کے جوانوں کے درمیان گزشتہ دو روز‍ کے دوران ہونے والی شدید جھڑپیں ہوئیں ہیں۔ اس فوجی ذریعے کے مطابق المشجع اور صرواح کے علا‍قوں میں اس وقت بھی لڑائی ہورہی ہے۔ اس دوران سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے مارب کے کئی شہری مقامات کو اپنی بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔

12:52 شام نومبر 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔