ایران

رہبر انقلاب کی جانب سے شہداء منیٰ کے لئے مجلس ترحیم 4 اکتوبر کو منعقد ہوگی

اہلیبت نیوز ایجنسی کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی جانب سے تہران اور قم میں شہدائے منی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجالس ترحیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مجالس کا انعقاد تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) اور قم میں حرم حضرت معصومہ (س) کے شبستان امام خمینی (رہ) میں 4 اکتوبر بروز اتوار بوقت سہ پہر کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button