یمن

بھارت مسلم دشمنی میں سعودی عرب کے شانہ بہ شانہ، یمن میں بھارتی جنگی طیاروں کی بمباری

ہندوستان کی انتہا پسند حکومت کشمیر میں مظلوم مسلمانوں160کا خون بہانے کے بعد یمن میں160بھی سعودی عرب کے اتحادیوں160میں شامل ہو گئی ہے، شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی اور اسرائیلی ایماء پر بننے والا عرب خلیجی ممالک کا یمن مخالف اتحاد یمن میں مظلوم عوام کے خلاف یک طرفہ جنگ میں شریک ہے تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز بھارت کی مسلم دشمن افواج بھی یمن مخالف اتحاد میں160سعودی عرب کے شانہ بہ شانہ پہنچ گئی ہیں اور یمن پر حالیہ بمباری میں بھارتی طیاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور یمن کے متعدد علاقوں160پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں160متعدد قیمی جانوں160کے زیاں کی خبریں بھی موصول ہو ئی ہیں۔
واضح160رہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں اسرائیلی اور امریکی ایماء پر بننے والا یمن مخالف اتحاد گذشتہ آٹھ ماہ میں دسیوں160ہزار معصوم یمنی عوام کو قتل کر چکی ہے جبکہ دسیوں160ہزار زخمی بھی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button