عراق

عراق میں 37 داعش دہشت گرد ہلاک

عراقی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر کرکوک کے مغرب میں اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 37 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے داعش دہشت گرد سنی کرد پیشمرگہ کے حملے میں پسپا ہوکر صوبہ دیالی کے دیہاتوں کی طرف فرار ہوگئے تھے آج اتحادی فوجوں نے فضائی حملے میں ہلاک کردیا ہے۔ادھر عراق میں امریکہ کے سابق سفیر اسٹورٹ جونز نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی اتحاد میں شامل ممالک کے 5000 فوجی مشیر موجود ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button