مشرق وسطی

شام میں داعش کی مدد کے لئے ترکی پیش قدم

شیعت نیوز۔جرمن اخبار کے نامہ نگارMark Turner کے مطابق ترکی نے شام کے شمالی علاقے میں داعش  کےکسی ایک بھی ٹھکانے کو اب تک اپنا نشانہ نہیں بنایا ہے۔
Mark Turner نے اپنے پیج پر لکھا کہ جنگ زدہ علاقوں کے باشندوں سے گفتگو کے دوران معلوم ہوا کہ ترک حکومت نے داعش جیسی تکفیری گروہ پر حملہ نہیں کیا بلکہ  اسکے برعکس داعش مخالف فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
انٹرویو دینے والوں  کا کہنا تھا کہ ترک حکومت نے کرد عوام پر حملہ کیا ہے جبکہ داعش کے ٹھکانے معلوم ہونے کے باوجود ان پر ایک بھی گولی نہیں چلائی۔
Mark Turner نے مقامی فوجیوں کے ذریعہ بنائی گئی ویڈیوکے ذریعہ یہ ثابت کیا ہے کہ شام کی آزادی کا نعرہ لگانے والے دہشتگردوں کی لاجسٹک مدد ترکی کی خفیہ ایجنسی MAT کا کارنامہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button