جیو نیوز کی وین پرسپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، سیٹلائٹ انجینیئر ارشدعلی جعفری شہید
شیعت نیوز۔کراچی کے علاقے بہادر آباد میں جیو نیوز کی ڈی ایس این جی وین پر سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سےوین میں موجود سیٹلائٹ انجینیئر ارشد جعفری شہید جبکہ ڈرائیور انیس زخمی ہوگیا۔ ابتدائی طور پر دونوں افراد کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہاں ارشد جعفری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےشہید ہوگئے تاہم انیس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔








