عراق

الرمادی میں 43 داعش دہشت گرد واصل جہنم

الرمادی میں عراقی سکیورٹی دستوں کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے عراقی فورسز نے تازہ کارروائیم یں 43 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ الانبار کے شہر الرمادی کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرانے کے سلسلے میں عراقی فورسز کا آپریشن جاری ہے تازہ کارروائی میں 43 وہابی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button