عراق

عراق کے دو صوبوں میں 80 وہابی دہشت گرد واصل جہنم

عراق کے دو صوبوں الانبار اور صلاح الدین میں 80 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں عراقی فورسز کی الرمادی میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی ہوائی جہازوں نے صوبہ صلاح الدین میں ایک کارروائی کے دوران 40 وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ اس حملے میں متعدد دہشت گرد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔

ادھر صوبہ الانبار میں بھی عراقی فورسز کی کارروائی میں 40 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار کو وہابی دہشت گردوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button