عراق

حوزہ نجف اشرف کے طالبعلم کی سامرہ میں شہادت

عراق کے ایک مجاہد طالب علم حجۃ الاسلام ’’ضیاء غازی عبد الزھرہ الغزی‘‘ اس ملک کے شہر سامرہ میں دھشتگرد ٹولے داعش کے ذریعے کئے گئے ایک بم دھماکے میں شہید ہو گئے ہیں۔
آپ جو نجف اشرف کے حوزہ علمیہ میں تعلیم حاصل کر رہے تھے عراق پر داعش کا قبضہ ہونے کے بعد رضاکار فورس ’’لواء الصدر‘‘ کے ساتھ مل کر داعش کے ساتھ جنگ کرنے کے لیے وارد میدان ہوئے۔
شہید صیاء الغزی ۲۳ اگست کو سامرہ شہر میں دھشتگردوں کے ذریعے کئے گئے ایک بم دھماکے میں شہید ہو گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button