رشید گوڈیل پر حملہ سپاہ صحابہ نے کیا، ایم کیو ایم

20 اگست, 2015 00:00

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے آج طالبان مخالف سیاسی رہنما رشید گوڈیل پر حملے کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے، کراچی شہر میں سرگرم کالعدم تنظیموں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ ہمارے تنظیم کے سابق پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا۔

ایم کیو ایم کہا کہنا تھا کہ کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں بے گناہ شہریوں کو بربریت کا نشانہ بنارہی ہے جس کو روکنےو الا کوئی نہیں۔

واضع رہے کے گزشتہ پانچ سال میں ایم کیو ایم کے 5 اہم رہنما جو پارٹی میں سپاہ صحابہ کے خلاف سرگرم تھے، انھیں سپاہ صحابہ نشانہ بناچکی ہے!

4:00 شام نومبر 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔