مطالبہ پاکستان کی مخالفت میں ٭دیوبندی علماء٭ کا فتویٰ منظر عام پر آگیا
پاکستان کی آزادی کے مخالف دیوبند علماء کا وہ فتویٰ منظر عام پر آگیا ہے جس میں انہوں نے تحریک پاکستان کی مخالفت کی اور پاکستان کے بننے کو مسلمانوں کے خلاف سازش قرار دیا، آج یہ سارے دیوبند ی کس منہ سے پاکستان بچانے کی بات کرتے ہیں جبکہ انکے اجداد تحریک پاکستان کے مخالف تھے، آج بھی ملک کو جتنا نقصان ان دیوبندی جہادی مائنڈسیٹ نے پہنچایا ہے اتنا کسی نے بھی نہیں پہچایا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پھیلے دیوبندی مدارس کے نیٹ ورک کا مرکز بھارت میں ہے، اسی وجہ سے بھارتی خفیہ ایجنسی "را” پاکستان میں مدارس کے ذریعے باآسانی نقل و حرکت کرکے پاکستان مخالف کاروائی انجام دیتی ہے۔









