شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم لشکر جھنگوی نے قبول کرلی

17 اگست, 2015 00:00

لاہور: وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم لشکر جھنگوی نے قبول کرلی میڈیا ذرائع کے مطابق ان پر لاہور میں حملے کی بھی منصوبہ بندی کی گئی تھی جس کی معلومات کچھ عرصہ قبل گرفتار ہونیوالے دہشتگردوں سے ملی تھیں تاہم وہ ناکام رہے۔ شجا ع خانزادہ کو کالعدم لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کی ہلاکت کے بعد سے سیکیورٹی خدشات لاحق تھے

4:32 صبح نومبر 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔