پاکستان

اولیا اللہ کےمزارت کے منکروں کی شیعہ بانی پاکستان محمد علی جناح کے مزار پر حاضری

قدرت کا نظام بھی نرالا ہے، وہ عظیم رب ہے اسکے قبضہ قدرت میں اس کائنات کا ہر زرہ ہےوہ جو چاہئے وہ فوراً ہوجائے،اسکے کرشمے ہر جگہ ہیں، اسی طرح کا قدر ت کا کرشمہ ہمیں 14 اگست کو دیکھنے میں آیا جب مزارات کو بدعت قرار دینے والے، فاتحہ کے منکر اور سب سے بڑھ کر شیعہ مسلمانوں کے تکفیر کے قائل وہابیوں کی نمائندہ جماعت کالعدم سپاہ صحابہ کے کارکناں جب بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح(شیعہ) کے مزار پر حاضر ی کی نیت سے پہنچے، کل تک جنکے بزرگ قائد اعظم کو کافر اعظم اور آج قائد اعظم کے ہم مسلکوں کو کافر قرار دیتے رہے،نفرتین عام کرتے رہے انہیں قتل کررہے آج اسی ایک شیعہ قائد کے مزار پر حاضر ی دے رہیں، یہ ہے قدرت کا کرشمہ۔

دوسری جانب یہ آرمی کا ڈنڈا بھی ہوسکتا ہے جس نے ان بچاروں کو اپنے عقیدے پر سمجھوتہ کرنے پر مجبور کردیایا پھر حب وطنی کا اظہار کرنے کے لئے منافقت!!!

متعلقہ مضامین

Back to top button