پاکستان
خفیہ اہلکار رات گئے اڈیالہ جیل سے ملعون اورنگزیب فاروقی کو لاہور لے گئے،
زرائع کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے سربراہ ملعون اورنگزیب فاروقی کو راولپنڈی سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔
نمائندہ خصوصی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق رات گئے۔ اچانک خفیہ اہلکار سپاہ صحابہ کے دہشتگرد ملعون اورنگزیب فارقی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور لے گئے۔
اطلاعات کے مطابق آئی ایس آئی کے اہلکار کافی دیر تک اورنگزیب فاروقی سے اپنے خفیہ آفس میں تفتیش کرتے رہے جس کے دوران سپاہ صحابہ میں موجود ملک دمن نیٹ ورک کا انکشاف ہوا، جو مملکت خداد پاکستان میں بستنے والے شیعہ سُنی مسلمانوں کو دہشتگردی کا نشانہ بناتا ہے۔