سعودی عرب

گرتی ھوئی سعودی معیشت سے دنیا بھر کے وھابی ادارے پریشان، فرقہ واریت کو زبردست جھٹکا لگنے کا امکان

ایران کو جھٹکا دینے کی کوشش میں تیل کی قیمت گرانا مصیبت بن گیا
گرتی ھوئی سعودی معیشت سے دنیا بھر کے وھابی ادارے پریشان، فرقہ واریت کو زبردست جھٹکا لگنے کا امکان
صرف 2015 میں قومی خزانے کے 62 بلین ڈالر پھونکنے کے بعد مقامی بینکوں سے قرضہ لینے کا فیصلہ کرنا پڑا، معیشت دانوں کا دعوای ھے کہ سعودی عرب کی کمر ٹوٹ رھی ھے، اپنے روایتی حریف ایران اور ایران نواز ممالک شام، لبنان، عراق یمن بحرین اور نائجیریا میں جنگجووں پر رقم خرچ کرکے سعودی عرب نے قرض لینے کی ابتدا کردی ھے جبکہ اسکا روایتی حریف مالی اعتبار سے ترقی کی جانب مائل ھے.

متعلقہ مضامین

Back to top button