اہم ترین خبریںپاکستان

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا سینیٹ میں دبنگ خطاب!اسرائیل سے نارملائزیشن کسی صورت قبول نہیں

انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں پاکستان میں قاتل اور غاصب ریاست اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کی باتیں کی گئیں

شیعیت نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینیٹ اجلاس میں پہلے دبنگ خطاب میں کہاہے کہ ملک میں لاقانونیت ہے۔جبری گمشدگیاں قابل مذمت ہیں۔

ملک میں عدل انصاف اور آئین کی عملداری ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٓمجلس وحدت مسلمین کا3 روزہ اجلاس شوریٰ عمومی ،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی خصوصی شرکت

انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں پاکستان میں قاتل اور غاصب ریاست اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کی باتیں کی گئیں

ہم پاکستان میں اسرائیلی سفارت خانہ کھولنے کی باتوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button