مشرق وسطی

شام کی دو شیعہ بستیوں پر دھشتگردانہ حملے، تین افراد شہید

شام کی دو شیعہ بستیوں ’’نبل‘‘ اور ’’الزہرا‘‘ پر کئے گئے تکفیری حملوں کے نتیجے میں تین افراد شہید ہو گئے ہیں۔

تکفیری دھشتگردوں نے ان شیعہ بستوں کو ماٹر گولوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک ۱۵ سالہ نوجوان کے علاوہ دو افراد شہید ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ صوبہ حلب کے شمالی علاقے میں واقع دو شیعہ بستیوں نبل اور الزہرا میں تقریبا ۶۰ ہزار سے زائد افراد زندگی بسر کر رہے ہیں جو گزشتہ تین سال سے تکفیری گروہوں کے گھیرے میں ہیں اور ضروریات زندگی حاصل کرنا ان کے لیے انتہائی دشوار ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button