حزب اللہ نے داعش کی خودکش بمبار مرغی پکڑلی

17 جولائی, 2015 00:00

کوئی F_16 یا کوئی خلائی شٹل نہیں بلکہ یہ خودکش مرغی ہے جو داعش نے حزب اللہ کے جوانوں کو مارنے کے لیے تیار کی۔لیکن مرغی گرمی کی وجہ سے پانی میں بیٹھ گئی اور بیٹریاں خراب ہوگئیں اور حزب اللہ نے پکڑ لی۔
علی (ع) کا دشمن کبھی عورتوں کو لڑنے کے لیے میدان میں بھیجتا ہے (سعودیہ میں بم دھماکے کا واقعہ) تو کبھی عورتوں کے لباس میں میدان جنگ سے بھاگتا ہے اور کبھی اپنی مرغیوں کو خودکش بنا کے بھجتا ہے۔
اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجہم ،
اللهم عجل لولیک الفرج

5:53 شام جون 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔