مشرق وسطی

لیبیا میں داعش کا اڈہ اس کے ہاتھ سے نکل گیا

لیبیا میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ سے شہر درنا کا کنٹرول نکل گیا ہے-
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق داعش کے ایک دہشتگرد نے کہا ہے کہ مشرقی لیبیا کا شہر درنا، داعش کے کنٹرول سے خارج ہوگیا ہے-یہ ایسی حالت میں ہے کہ درنا کی مجاہدین کی کونسل اور القاعدہ سے وابستہ انصارالشریعہ گروہ کے درمیان گذشتہ کئی ہفتوں سے گھمسان کی جنگ جاری تھی-قابل ذکر ہے کہ درنا شہر کو لیبیا میں داعش کا اہم ترین گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button