عراق

بغداد میں عالمی یوم قدس منایاگیا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں فلسطین روڈ پر عالمی یوم قدس کے موقع پر عظیم ریلی نکالی گئی جس میں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیل اور یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
السومریہ نیوز کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں فلسطین روڈ پر عالمی یوم قدس کے موقع پر عظیم ریلی نکالی گئی جس میں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیل اور یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔

ریلی کے شرکاء نے غزہ پر اسرائیلی جرائم اور یمن پر سعودی عرب کے بھیانک جرائم کی مذمت کرتے ہوئے عالمی اداروں پر زوردیا ہے کہ غزہ اور یمن پر سعودیوں اور یہودیوں کے وحشیانہ حملوں کو روکنے کے لئے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button