یمن

یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی ٹھکانوں پر 54 میزائلوں سے حملہ

یمن پرسعودی عرب کے بزدلانہ ،وحشیانہ اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہےجن میں اب تک ہزاروں یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں یمنی فورسز نے جوابی کارروائی میں 54 میزائل سعودی عرب کےفوجی ٹھکانوں پر داغے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے القدس العربی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پرسعودی عرب کے بزدلانہ ،وحشیانہ اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہےجن میں اب تک ہزاروں یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں یمنی فورسز نے جوابی کارروائی میں 54 میزائل سعودی عرب کےفوجی ٹھکانوں پر داغے ہیں۔

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ جيزان میں العطایا اور الطلعہ فوجی ٹھکانوں پر 16 میزائل داغے ہیں جن میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button