مشرق وسطی
شام، حلب میں 100 وہابی دہشت گرد واصل جہنم
شام کے شہر حلب میں شامی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 100 وہابی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حلب میں شامی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 100 وہابی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شامی فورسز نے دیر حافر، عین الحنش، تل علم اور تل التکرس میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے جس میں کم سے کم 100 وہابی دہشت گرد ہلاک اور درجنوں دہشت گرد زخمی ہوگئے ہیں۔