مجلس علماء پاکستان کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان کانفرنس کا انعقاد

24 اگست, 2025 14:36

شیعیت نیوز : اس کانفرنس کا انعقاد مجلس علماء پاکستان کی جانب سے کیا گیا، جس میں صاحبزادہ ابوالخبیر آزاد اور گورنر سندھ جناب کامران ٹیسوری سمیت دیگر تمام مکاتبِ فکر کے علماء کرام و اکابرینِ قوم شریک تھے۔

سیکرٹری جنرل نے اپنے خطاب کے دوران استحکامِ پاکستان اور ملکی و بین الاقوامی صورتحال پر مفصل گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں : سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سابق عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی اور اسپیکر پارلیمنٹ سے اہم ملاقات

قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کے رفقاء بھی ہمراہ موجود تھے۔

7:55 شام اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔