سعودی عرب

سعودی مخالف نظریات رکھنے پر زید حامد کو 8 سال قید 12 سو کوڑوں کی سزا

دو ہفتہ قبل سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے صوفی سنی دفاعی تجزیہ نگار زید حامد کو سعودی کورٹ نے سزا سناتے ہوئے 8 سال قید اور 12 سو کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ زید حامد پاکستانی شہری اور دفاعی تجزیہ نگار ہیں، سعودی مخالف نظریہ رکھنے اور تقریر کرنے پر انہیں سعودی عرب میں سعودی پولیس نے گرفتار کیا تھا جنہیں آج سزا سنائی گئی ہے۔

واضع رہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے زید حامدکی رہائی کے لئے آل سعود کی حکومت سے معمولی رابطہ بھی نہیں کیا تھا،یہی نہیں بلکہ کئی سو پاکستانی سعودی جیلوں میں پھنسے ہوئے ہیں مگر آل سعود کے غلام شریف برادر ں بادشاہ سلامت کے سامنے چوں تک نہیں کرتے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button