صنعاء کی تین مساجد میں تین بم دھماکے

18 جون, 2015 00:00

یمن کے دارالحکومت صنعاء میں سلفی وہابی دہشت گردوں نے تین مساجد میں تین بم دھماکے کئے ہیں جن میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں، روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعاء میں سلفی وہابی دہشت گردوں نے تین مساجد میں تین بم دھماکے کئے ہیں جن میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں، اطلاعات کے مطابق یہ بم دھماکے صنعاء میں انصار اللہ کے دفتر کے قریب ہوئے ہیں۔ ان دھماکون میں کئی نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

7:23 صبح اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔