پاکستان

جنت کی حوروں کا مذہب سنی (دیوبندی) ہے قائد مفتی نعیم ہیں

جامعہ بنوریہ کے فتوؤں میں سے ایک اور بے تکا فتویٰ منظر عام پر آیا ہے جس میں موصوف مفتی نعیم کی ٹیم نے حوروں کے مذہب کو اہلسنت والجماعت قرار دیتے ہوئے انہیں سنی( دیوبندی) قرار دیا ہے۔

چونکہ ان بنوریہ والوں کی نظر میں اہل سنت صرف دیوبندی ہیں،لہذا جنت کی حؤریں بھی دیوبندی ہونگیں، اسی فلسفہ کو اگر مدنظر رکھا جائے تو حؤروں کے قائد جنت میں مفتی نعیم ہونگے۔

اب دیگر مسلمان الرٹ ہوجائیں کیونکہ انکو جنت میں حورین نہیں ملنے والی کیونکہ اللہ میان نے مفتی نعیم اینڈ کپمنی کو بتادیا ہے کہ جنت میں مذہب کون سا رائج ہوگا اور حورین بھی کسی مکتب سے ہونگی لہذا دیگر فرقوں کے مسلمان اب حوروں کی لالچ چھوڑ دین۔

اے اللہ اس وہابی دیوبندی فتنہ سے بچا!!

 

34283428b

متعلقہ مضامین

Back to top button