پاکستان

شیعہ تعصب: وہابیوں کیجانب سے مسیحا کے نام کو محض تعصب کی بنا پر مٹانے کی کوشیش

یہ ہیں ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی جنہوں نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک بچے کے جگر کی کامیاب پیوند کاری کر کے دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستانی قوم کسی سے پیچھے نہیں ہے، اور اب کسی کو بھی جگر کی پیوند کاری کے لئے بھارت جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔۔۔۔

لیکن ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی صاحب ہم آپ سے معذرت چاہتے ہیں کہ اس ملک میں اچھے ڈاکٹرز اور انجئنیرز کی کوئی قدر نہیں، خاص طور سے آپ تو پھر "رضوی” ہیں اور اسی تعصب کی بنا پر یہودی وہابی دہشتگرد فرقہ نے آپکے نام پر محض اسی لیے کالک مل ڈالی کیونکہ آپ شیعہ ہیں۔

یہ وہ بورڈ ہے جو اُس سڑک پر لگایا گیا ہے، جو ڈاکٹر صاحب کے نام سے منسوب کی گئی ہے، اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نام کے ساتھ کیا گیا ہے!!!

متعلقہ مضامین

Back to top button