مشرق وسطی

داعش خلیفہ ملعون ابوبکر البغدادی کو ظاہری طور پر مردہ قرار دیدیا گیا

البغدادی کو مقبوضہ جولان کے ایک اسرائیلی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے تاہم اسے موت کے منہ سے بچانے کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ مغربی میڈیا اور خصوصاً امریکی حکام نے ابوبکر البغدادی کی موت کی ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے۔ ابوبکر البغدادی کے جانیشن کے تعین کی خبروں کے سامنے آنے پر امریکی ذرائع نے ابوبکرالبغدادی کے زخمی ہونے کی خبر کی تصدیق کی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button