سعودی عرب

سعودی بادشاہ سلمان کی ایسی تصویر جس نے وہابیت کی دھجیاں بکھیر دیں

شیعت نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) سعودی عرب کی وہابی ریاست کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی وہ تصویر سامنے آئی ہے جس نے سعودی بادشاہت سمیت وہابیت کے دین پر سے نقاب اُتار پھنکا ہے، حال ہی میں وہابی بادشاہ کی نماز جماعت کی تصویر جس جناب سلمان بن عبدالعزیز نجدی وہابی جوتے پہن کر نماز پڑھوا رہے ہیں، جبکہ تصویر میں اُ ن امام کعبہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جو حالیہ دورہ پاکستان سے اپنے ساتھ سیکڑوں شدت پسند اور خؤدکش بمبار ساتھ واپس لے کرگئے ہیں جو اب سعودی شیعوں اور اسکے بعد صوفی سنیوں پر دھماکہ کرکے حورں کے لئے قربان ہوجائیں گے۔

ذیل میں دی گئی تصویر دیکھ کر قارئین خود انداز کریں کے یہ دین جسکو وہابیت کہتے ہیں اسلامی سے دو ر دور تک اسکا کوئی تعلق نہیں بنتا۔

dssdaasd

 

متعلقہ مضامین

Back to top button