یمن

تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب پراپنے کاروائیوں کاآغازکردیا۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} سرزمین یمن پر2مہینے سےمسلسل سعودی جارحیت جاری رہنےکے بعد تحریک انصاراللہ کی جانب سے ان کے خلاف سرحدی علاقوں میں اپنی عسکری کاروائیوں کاآغاز ہوچکاہے

العالم نیوز چینل رپورٹ کے مطابق یمن کے اسلامی مقاومت تحریک انصاراللہ نے اب اپنی صبرکی اسٹریٹجک کو چھوڑدیاہے جووہ مسلسل 2مہینوں سے سعودی عرب کی جارحیت پرصبرکررہی تھی،لیکن وہ اپنے سربراہ سید عبدالملک الحوثی کی جانب سے اشارے کے انتظار میں تھے۔
اس حوالے سے سبا نیوزایجنسی رپورٹ کے مطابق کہ آج یمنی فوج اورعوامی رضاکارانہ فورسز نے سعودی عرب کے اندرونی زمینوں پرراکٹیں گرانا شروع کیاہے،جہاں انہوں آج کئی علاقوں کونشانہ بنائے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button