سعودی عرب

دمام: سعودی خود کش بمبار بھی اپنے جد معاویہ کا پیروکار نکلا

دمام میں مسجد امام حسین علیہ سلام میں خؤد کش دھماکہ کرنے والا برقعہ اُڑھا ہوا تھا، سعودی وازرت دفاع نے یہ بیان جاری کیا ہے کہ خودکش بمبار برقعہ پہن کر مسجد میں داخل ہونے کی کوشیش میں تھا لیکن اس نے خود کو مسجد کے دروازے پر اُڑا لیا۔

جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسجد کے باہر موجود چند جوانوں نے اس برقعہ پوش خودکش بمبارکو مسجد میں داخل ہونے سے روکا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں بھی ایک ایسی ہستی موجود ہیں جو مولانا برقعہ کے نام سے مہشور ہیں،دمام میں برقعہ پوش خودکش بمبار کی اطلاع سے ایک بات واضع ہے کہ تکفیری وہابی سارے دہشتگردوں کو زنانہ لباس سے عشق کی حد تک لگاؤ ہے، چاہئے وہ ابن زیادہ لعین ہوا شمر ہو یا آج کے دور کا مولوی عبدالعزیزی یا عراق و شام میں داعش کے دہشتگرد زنانہ لباس زیب تن کرنے کو فخر سمھجتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button