لبنان

ہم اپنےوطن عزیز اورقومی دفاع کے لئےہمیشہ تیارہیں۔ كتلة الوفاء

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} لبنان کی اسلامی مقاومت کی شاخ الوفاء گروپ کی جانب سے آج ایک بیان سامنے آیاہے جس کے مطابق اس وقت عرسال کودہشت گردوں نے اپناٹھکانہ بنایاہواہے،اس حوالے سے تمام افراد پرفرض ہے کہ وہ وطن کوان دہشت گردوں سے بچائے۔

العھد نیوز رپورٹ کے مطابق الوفاء گروپ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے کہاکہ جہاں تک مقاومت اسلامی کی بات ہے وہ تو ہمیشہ اپنے وطن اورقوم کی دفاع کے لئے ان دہشت گردو کے سےنمٹنے کوتیار ہے،اس حوالے سے وہ یہ بھی سمجھتی ہے کہ اس وقت فوج سمیت تمام سکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون بھی کرے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button