یمن

نجران اورجیزان پریمنی فوج کاحملہ،سعودی اداروں کاوہاں سےمنتقلی شروع۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} یمن کے سعودی عرب کی جانب علاقے نجران اورجیزان پریمنی فوج اورعوامی فورسز کی جانب سے میزائل گرائے جس کے نتیجے میں وہاں سےسعودی فوجیوں کے فرارہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

العالم نیوز چینل رپورٹ کے مطابق مزیدادھر صوبہ صعدہ کی جانب واقع سعودی مرکز الشهبة اورالوعوع میں یمنی عسکری ذرائع نے2سعودی فوجیوں کوہلاک کرنے کی اطلاع دی ہے۔
ذرائع کے مطابق ان خطرات کے پیش نظر سعودی حکومت نے نجران اورجیزان سے بعض اداروں کومنتقل کرنے کافیصلہ کیاہے جن میں جیل اوروہاں موجودقیدیاں ہیں۔
ادھرجنوبی یمن کے سٹی عدن اوراِب میں بھی یمنی فوج اورعوامی انقلابی فورسزنے اہم پیش قدمیاں سرانجام دیے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button