مشرق وسطی

شامی فوج اورلبنانی اسلامی مقاومت کاقلمون میں آپریشن،کئی دہشت گردواصل جہنم

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} شامی سکیورٹی فورسزاورلبنانی اسلامی مقاومت کے جوانوں نے قلمون کے علاقے فلیطۃ میں اہم کاروائیاں انجام دیے ہیں۔

العالم نیوز چینل رپورٹ کے مطابق آج شامی فوج اورلبنانی اسلامی مقاومت کے جوانوںن ے سرحدی علاقے قلمون میں فلیطۃ کے سرحد میں موجود داعشی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں انجام دیے ہیں جس کے نتیجے میں کئی دہشت گردہلاک اوران کے قبضے سے بڑی تعدادمیں ہتھیار برامد ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button