پاکستان

کوئٹہ ،شیعہ نسل کشی کے خلاف کامیاب ہڑتال و احتجاج کیا گیا

گذشتہ روز کوئٹہ میں ایک ہی دن میں تین شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلا ف آج شہر بھر میں کامیاب ہڑتال کی گئی جبکہ قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ایم ڈبلیو ایم کے تحت احتجاجی ریلی نچاری امام بارگاہ سے برآمد ہوئی، ریلی میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں سمیت عزاداروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی،جبکہ ایم پی اے علی رضا اور مولانا ہاشم موسوی نے ریلی سے خطاب کیا، ریلی سے خطاب کرتےہوئے مقررین نے مطالبہ کیا کہ سیکورٹی ادارے اپنےاندر سے ان کالی بھیڑوں کا صفایا کریں جو دہشتگردوں کی سرپرستی کررہے ہیں، انہوں کوئٹہ میں فوری شفاف فوجی آپریشن کا بھی مطالبہ کیا۔

11058566 1627698314120088 1252831305575849875 n

11058566 1627698314120088 1252831305575849875 n

11214384 1627698477453405 1418121509481140486 n

متعلقہ مضامین

Back to top button