پاکستان

قرآن کی بے حرمتی : قرآن میں چھپا کر بارود سپلائی کرنے والا دیوبندی دہشتگرد گرفتار

مسلمانوں کو دنیا بھر میں بدنام کرنے والے گروہ وہابیوں کی جانب سے ایک اور حرکت سامنے آئی ہے، اطلاعات کے مطابق تبلیغ کا سہارا لے کر قرآن اور دینی کتابوں میںدہشتگرد ی کے لئے بارود چھپا کر دہشتگردوں کوسپلائی کیا جارہا ہے ۔افسوس اس بات کا اس گھناونے کام کے لئے قرآن جیسی الہی کتاب کو استعمال کیا جارہا ہے۔

quran

سیکورٹی اداروں کی جانب سے گرفتار ایک دہشتگرد کے پاس سے برآمد سامان میں سے قرآن پاک بھی برآمد ہوا جس میں بارود کو چھپایا گیا تھا۔
ہدایت کی کتاب جس میں اللہ نے اپنے بندوں کو انسانیت سے محبت کا درس دیا ہے اب یہ وہابی تشدد پسند گروہ اسی کتاب خدا کو انسانیت کو قتل کرنےوالے بارودی مواد کی اسمگلنگ کرنے کے لئے استعمال کررہا ہے۔ کیا یہ توہین قرآن نہیں؟

harmi

سامنے آنے والی اس قرآن پاک کی اتنی بڑی بے حرمتی کے باوجود مفتی نعیم سمیت سارے دیوبند ی مفتی و مدارس کے شدت پسند طلبہ خاموش کیوں ہیں؟ اگر یہی کام کسی غیرمسلم نے کیا ہوتا تو اس بے چار کا گھر اور وہ خود نذر آتش ہوگیا ہوتا، جمعہ کو قرآن کی عظمت کا دن منانے کا اعلان کیا جاچکا ہوتا، احتجاج کے نام پر ملک بھر میں توڑ پھوڑ مچادی جاچکی ہوتی، لیکن یہ سب نہیں ہوا کیونکہ توہین کرنے والا عیسائی، شیعہ ،صوفی سنی یا کسی اور اقلیت سے نہیں بلکہ دیوبندی وہابی مکتب کا چشم وچراغ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button