پاکستان

کوئٹہ:تکفیری دہشتگرد کا راج مختلف واقعات میں 3 مومنین شہید جبکہ 2 خواتین ذخمی

شیعت نیوز کے نمائندےکے مطابق کوئٹہ شہر ایک بار پھر دہشتگردوں کی آماجگاہ بن گیا آج صبح سے اب تک مختلف واقعات میں 3 مومنین شہید جبکہ دو شیعہ خواتین زخمی اطلاعات کے مطابق

کوئٹہ میں جناح روڈ میڈیکل کمپلکس پر سپاہ صحابہ مینگل گروپ کی فائرنگ سے مزید دو شیعہ شہید ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق صبح سے ابتک 4 شیعہ شہید ہوچکے ہیں، موصول معلومات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں عبدالحکیم اور محمد ہاشم شہید ہوئے ہیں جبکہ دو خواتین اور ایک سنی بھائی زخمی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل صبح دو شیعہ مومنین  کالعدم سپاہ صحابہ مینگل گروپ کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button