پاکستان

دیوبندی دہشتگرد ٹولہ لشکر اسلام کا گرفتاردہشتگرد خفیہ مقام پر منتقل

انسداد دہشت گردی پولیس فورس نے ہفتہ کی شب باڑہ روڈ پر گرفتار ہونیوالے کالعدم لشکر اسلام خیبر ایجنسی کے دہشت گرد نذر محمد قمبر خیل کو پوچھ گچھ کیلئے خفیہ تفتیشی مرکز منتقل کردیا جبکہ انسداد دہشت گردی پولیس فورس کے سربراہ صلاح الدین خان نے گرفتار ہونیوالے دہشت گرد نذر محمد سے پوچھ گچھ کیلئے تفتیشی امور کے ماہر پولیس افسروں پر مشتمل خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی ہے۔ توقع ہے کہ گرفتار ہونیوالے دہشت گرد کے انکشافات کی روشنی میں کئی خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جائیگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button