پاکستان

تکفیری دیوبندی دہشتگردو کی فائرنگ سے صولت حسین شہید

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے قریب مہران ڈپو کے پاس واقع باربی کیو ریسٹورنٹ چلانے ولا 55سالہ شیعہ بزرگ سید صولت حسین کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردو نے اس وقت اپجی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے ریسٹورنٹ سے گھر واپس جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ،شہید صولت حسین کی جسد خاکی ملیر کے امام بارگاہ منتقل کیا گیا جہاں ان کی ہفتہ کے روز بعد نماز ظہرین نماز جنازہ ادا کی گئی جبکہ ان کی تعدفین مقامی قبرساتن میں کی گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button