پاکستان

لدھیانوی، فاروقی اور مینگل برادرز انڈین ایجینسی را کے لیئے کام کر رہے ہیں

معروف صحافی خرم زکی نے اپنی سوشل میڈیا فین پیج پر سوالات اُٹھائے ہیں کہ سانحہ صفورا میں اسماعیلی شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت (المعروف لشکرجھنگوی)تحریک طالبان اور القاعدہ ملوث نکلے۔ اس کا مطلب ہے کہ لدھیانوی، فاروقی اور مینگل برادرز انڈین ایجینسی را کے لیئے کام کر رہے ہیں۔ رینجرز اس دہشتگرد گروہ کے خلاف آپریشن سے کیوں گریزاں ہے ؟ کیوں اس دہشتگرد گروہ کے مراکز، مدارس اور مساجد پر چھاپے نہیں مارے جا رہے ؟ کیوں اس دہشتگرد گروہ کے سہولت کار مفتی نعیم اور اس کے مدرسے جامعہ بنوریہ پر چھاپہ نہیں لگایا جا رہا اور اس کو گرفتار نہیں کیا جا رہا ؟

متعلقہ مضامین

Back to top button