مشرق وسطی

بحرینی حکومت نے شیخ فاضل الزاکی کوبلاوجہ طلب کیاہے

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}بحرین کی حکومت ظالم آل خلیفہ نے آج امام جمعہ شیخ فاضل الزاکی کوطلب کیاہے جس کی وجہ سے دینی وآزادی رائے میں مزید سختی پیداکرنا ہے۔
بحرین،جمعیہ الوفاق کی نیوز رپورٹ کے مطابق ظالم آل خلیفہ کی حکومت نے شیخ فاضل الزاکی کو پچھلے جمعہ کو دیے خطبے کے حوالے سے تحقیقات کے طلب کیاہے۔
ذرائع کے مطابق ظالم آل خلیفہ کے گماشتوں کی جانب سے آئے روز بحرینی عوام کے اوپرایک نیا ظلم ڈھایا جاتاہے، جس کے ذریعے وہ مختلف علماء،دانشور اورباشعورافرادکوگرفتار کرکے لے جاتی ہے اورمختلف قسم کے مقدموں میں پھنسائے جاتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button