یمن

سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف سلسلہ جاری۔

سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری،عدن میں بڑی تعداد سعودی طیاروں نے بمباری کیے۔
العالم نیوزچینل رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبہ صعدہ،حجۃ کے سرحدی علاقے المزرق اور الحصامۃ میں سعودی میزائیلوں کی بارش،جبکہ دوسری جانب دیگرشہروں منفذ علب،كتاف،وادي الفرع،القمع،البرم،الملاحيظ اورالمنازلة میں بڑی تعدادمیں میزائیل گرادیے گئے جس کے نتیجے میں کئی یمنی نہتے شہری شہیداورزخمی ہوئے.

متعلقہ مضامین

Back to top button