عراق

عراق،فلوجہ سٹی میں آپریشن،6داعشی دہشت گردہلاک۔

عراق،فلوجہ سٹی میں آپریشن،6داعشی دہشت گردہلاک۔شیعیت نیوز(مانیٹرنگ ڈیسک) آج عراق کے شہرفلوجہ میں عوامی رضاکارانہ فورسزنے دہشت گردجماعت داعش پرحملہ کیاجس کے نتیجے میں 6دہشت گردہلاک ہوئے۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق عوامی رضاکارانہ فورسز کے ایک ونگ النجباء گروپ نے فلوجہ سٹی میں داعش کے ایک ٹھکانے پرحملہ کیاجس کے نتیجے میں6دہشت گردموقع پرہی ہلاک ہوئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں،اس کے علاوہ پورے علاقے پراپناکنٹرول سنبھال لیاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button