لبنان

القلمون کے 4 علاقوں پرحزب اللہ کامکمل کنٹرول

حزب اللہ کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے القلمون کے 4 علاقوں کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

حزب اللہ کے اہلکاروں اور مجاہدین نے الحرف، ضھرالھوی، ضھوربا عرض اور الخشعات علاقوں پر قبضہ کرلیا ہےیہ علاقہ لبنان اور شام کی سرحد پر واقع ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button