جومحمدبن نایف اورمحمدبن سلمان کے بیعت کیے مرجائے وہ جہالت کی موت ہے سعودی مفتی

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} سعودی عرب مشہورزمانہ مفتی محمدالعریفی کی جانب سے آج ایک نیافتوی سامنے آیاہے۔
العالم نیوچینل رپورٹ کے مطابق مفتی محمدالعریفی نے نیافتوی دیتے ہوئے کہاہے کہ” میری امت کومبارک ہو، خداخادم حرمین کی حفاظت فرما،اورخدانے یہ توفیق دی ہے کہ امیرمحمدبن نایف اورمحمدبن سلمان کےنداء سن لی ہے کہ انہیں ان کے ذریعے حرمین کوبچارکھاہے لہٰذا جوبھی ان دونوں کی بیعت کیے بغیراس دنیاسے چلاجائے گا تو سمجھو کہ وہ جہالت کی موت مراہے۔








