مقبوضہ فلسطین

غاصب اسرائیلی آرمی کاقباطیہ سٹی پردھاوا،3فلسطینی جوان گرفتار۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} غاصب اسرائیلی آرمی آج علی الصبح قباطیۃ سٹی پردھاوابول دیاجس کے نتیجے میں3مظلوم فلسطینیوں کوگرفتارکیا۔
فلسطین اون لائن نیوزرپورٹ کے مطابق آج علی الصبح غاصب اسرائیلی آرمی نے قباطیہ سٹی پر دھاوا بول دیاجس کے نتیجے میں صالح محمود،ابوالرب،احمدنافع کوگرفتارکیا،ذرئع کاکہناہے کہ ادھر مثلث الشہداء میں ایک جوان رافت محمودعصوص کوگرفتارکیاہے

متعلقہ مضامین

Back to top button