یمن

یمن،ظالم آل سعودکے فضائی حملے جاری،صوبہ صعدہ سے70اہزارفرادہجرت کرچکے۔ امدادی تنظیمیں

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}دنیاکے مختلف امدادی تنظیموں نے اس بات کااعلان کیاہے کہ یمن پرظالم آل سعود کے فضائی حملوں کے نتیجے میں صوبہ صعدہ سے70ہزرا افرادنے ہجرت کئے ہیں جن میں28ہزار بچے شامل ہیں۔
العالم نیوز چینل رپورٹ کے مطابق17ریلیف تنظیموں نے کہاہے کہ یمن پرفوری طورسے حملے بندکیے جائیں،انہوں نے کہاظالم آل سعودکی جانب سے یہاں فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ” یہاں کے بچوں کوبچائو” اس لئے کہ پچھلے24گھنٹوں کے دوران یہاں کے130بچے سعودی فضائی حملوں کانشانہ بن چکے ہیں،انہوں نے کہاکہ صوبہ صعدہ سے70ہزارافرادہجرت کرچکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button