مقبوضہ فلسطین

حماس سعودی عرب میں اپنے سرنگ کھدائی کے ماہرین بھیجنے پرتیار۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} گزشتہ دنوں تحریک حماس کے چندارکان ریاض پہنچ گئے تاکہ سعودی عرب اوریمن کے سرحدی علاقوں میں سرنگ کی کھدئی کامنصوبہ شروع کیاجائے۔
النیل نیوز رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں حماس کی جانب سے16افرادپرمشتمل ایک وفدسعودی عرب پہنچ گئی جن میں زمینی سرنگ کھودنے والے اہم ماہرین شامل تھے۔
ذرائع کے مطابق حماس کے ان ماہرین نے اس سے قبل شام میں یہ اس طرح کے اہم کارہائے نمایاں سرانجام دیے ہیں، اوراب چاہتے ہیں کہ سعودی عرب اوریمن کے درمیان سرحدی علاقوں میں سرنگ کھودی جائے تاکہ اس طرح سعودی عرب کی مدد ہوجائے،جس کےذریعےسعودی عرب یمن کےاندراپنی فوج ،توپیں اور بکتربندگاڑیاں سمیت دیگرہتھیاربڑی آسانی کے منتقل کرسکیں،اوریہ منصوبے آئندہ تقریبا2ہفتوں میں مکمل ہوجائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button