سعودی عرب

جماعت اخوان المسلین کی سعودی حاکم شاہ سلمان کے ہاتھوں بیعت۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} باوثوق ذرائع کے حوالے سے کہاگیاہے کہ جماعت اخوان المسلمین نے آل سعودکی بیعت کرکے اس بات کاثبوت دیاہے کہ وہ اس کی مدد کرکے امت عربی کے خلاف جرم میں شریک ہوئی ہے۔

المناراخباررپورٹ کے جماعت اخوان المسلمین کی ایک وفدگزشتہ روز ریاض پہنچی اورشاہ سلمان کے ہاتھ پربیعت کر کے وہابی اورجماعت کے درمیان تعلق کومضبوط کرڈالاہے،ذرائع کے مطابق اس میں اہم کردارقطراورترکی کے ہیں جنہوں نے پیچھے سے جماعت کوسعودی حاکم کے ہاتھوں بیعت کروایا جس کی وجہ سے ادھرمصری قیادت کویہ خدشہ ہورہاہے کہ یہ دونوں سیناء میں سرگرم دہشت گردجماعتوں کی امداد بھی کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button